

Loading content...
اسی طرح اللہ کا انتقام لینا بھی ثابت ہے اور انتقام کی آتش کا بھڑکنا یہ بھی مادّی بدن کا ایک فعل ہے، بدست خویش تصویریں بنانا بھی افعال میں سے ہے اور افعال لازمۂ بدن ہوتے ہیں ارشادہے ٭ ھو الذی یصور فی الارحام ( سورہ آل عمران آیہ نمبر ( 6
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار