

Loading content...
جیسا کہ اللہ آیات کو تمہارے لئے بیان کرتا ہےیہ اللہ کا کسی چیز کو بیان کرنا اور پکارنا بھی افعال جسم میں سے ہے،اسی طرح سورہ بقرہ میں جناب عزیز نبی اللہ کے ذکر میں ہے ٭ فا ما تہ اللہ مائتہ عام اللہ نے انہیں سو سال کیلئے مار ڈالایہ مارنا بھی فعل ہی ہے جو بدن کا لازمہ ہے، سورہ آل عمران میں ہے کہ ٭واللہ عزیز ذو انتقام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار