

Loading content...
موت دینا اور بات ہے اور قتل کرنا اور بات ہے، یہ قتل کرنے کا فعل لازمۂ جسمیت ہے اسی آیت میں ہے٭ ولکن اللہ رمیٰ وہ پتھر بھی اللہ ہی نے پھینکا تھا تو یہاں پتھر کو اُٹھا کر طاقت سے پھینکنا یہ سب چیزیں مادّی جسم کے افعال ہیں، اسی طرح کسی کو پکارنا ہے یا کسی کے سامنے کوئی چیز بیان کرنا ہے تو یہ بھی افعال جسم مادّی ہیں لیکن ان کا صادر ہونا بھی خالق کی طرف سے ثابت ہے جیسا کہ سورہ انفال میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار