

Loading content...
اسی طرح لوازماتِ بدن میں جملہ افعال بھی آتے ہیں، دائرہ افعال کو دیکھئے تو اللہ سے بھی صدورِ افعال کا ثبوت ملتا ہے جو لازمۂ جسمیت ہے گو بولنا، دیکھنا، اور سننا بھی افعال ہی ہیں مگر یہ مخصوص ہیں حواس خمسہ کیلئے مگر جسم کے دیگر افعال بھی قرآن کی رو سے اللہ سے صادر ہونا ثابت ہیں جیسے سورہ انفال میں ہے ٭ولکن اللہ قتلھم جنگ بدر کے بارے میں فرمایا کہ کفّار کو تم لوگوں نے نہیں بلکہ اللہ نے قتل کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار