

Loading content...
اللہ کفّار سے قیامت کے دن کلام بھی نہیں کرے گا اور نہ ہی انہیں پاک کرے گا یعنی کچھ لوگوں سے اس کا کلام کرنا ثابت ہے جیسے تیسرے پارے کی پہلی آیت میں رسل کے بارے میں ہے کہ ٭و منھم من کلم اللہ کہ ان میں سے ایسے بھی ہیں جن سے اللہ نے کلام فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار