

Loading content...
تو یہاں بھی خالق کی طرف سے کہنا ثابت ہے اور کہنا یعنی قول لازمۂ جسمانیت ہے اس طرح سنناہے تو یہ بھی لازمہ ء بدن ہے اور اس کے بارے میں کلامِ مقدّس میں فرمایا ٭سمع اللہ قول التی اللہ نے سن لیا جو ان کا قول ہے سماعت بھی لازمۂ بدن میں سے ہے جسے خالق نے اپنی طرف منسوب فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار