

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ تو میں عرض کروں گا آپ کلام مقدّس کی تلاوت کر کے دیکھ لیں اقوال و افعال و احوال و حرکات و سکنات وغیرہ جو بدن سے متعلق ہیں خود ان کا صدور خالق نے اپنی ذات کی طرف سے بھی فرمایا ہے مثلاً ان میں سے قول ہی کو دیکھ لیں جو کہ بدن کا فعل ہے قرآن کریم میں خالق نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار