

Loading content...
مثلاً اس ذات بے بدن نے متعلقات بدن کو اپنی ذات کی طرف نسبت دی ہوئی ہے جیسے وہ ذات بے بدن ایک صاحبِ بدن ذات ہے اور متعلقات بدن کو تو سبھی لوگ جانتے ہیں یعنی افعال و حرکات و سکنات و اقوال و احوال وغیرہ ہی متعلقات بدن و جسم ہوتے ہیں اور قرآن کریم میں ذات باری نے ان چیزوں کا اپنی ذات سے صادر ہونا بھی بیان فرمایا ہے ان کو اپنی ذات کی طرف منسوب کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار