

Loading content...
اس وضاحت کے بعد عرض کروں گا کہ قرآن مجید میں اس ذات واجب الوجود نے انسان کو اپنی ذات سمجھانے کیلئے خود انسان ہی کو سامنے رکھ کر اپنی ذات کی تصویر کشی کی ہے یعنی اس نے فرمایا کہ اوّل اس کی ذات ہے، پھر اس نے اپنے لئے ارکان ثلاثہ کے متعلقات کو منسوب کیا اور اپنے بارے میں کچھ مقاماتِ جسمیت کو بیان فرمایا یعنی اس نے ذات سے لے کر مقام آلیت تک سبھی مقامات انسانی کو اپنے لئے بھی قرار دیا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار