

Loading content...
انسان کافی امور میں اکثر کام آلات سے کرتا ہے اور جو تعلق انسان کی ذات اور ان آلات کے مابین بنتا ہے اسے مقام آلیت کہتے ہیں اسے اس طرح سمجھیں کہ انسان ایک آگ کے دہکتے ہوئے انگارے کو اُٹھانا چاہتا ہے یہ انگارے اُٹھانے کا کام یوں توسارے بدن نے مل کر کرنا ہے مگر بظاہر یہ کام ہاتھ نے کرنا ہے جو مقامِ عضویت رکھتا ہے اور پھر ہاتھ نے کوئی چیز اٹھائی یعنی چمٹا اٹھایا اور اس کے ذریعے اس نے انگارہ اٹھا لیا اور یہ چمٹا ایک آلہ ہے اور ذات کیلئے مقام آلیت پر فائز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار