

Loading content...
احکامات کو اعضا و جوارح تک پہنچاتی ہے اور ان پر عمل کرواتی ہے اس باطنی قوت کاجو تعلق انسان کی ذات سے بنتا ہے اسے مقامِ ربطیت کہتے ہیں یعنی وہ طاقت جو ان سے افعال کا صدور کرواتی ہے وہ مقام ربطیت کہلاتی ہے اس کے آگے اعصاب، پٹھے، شرائین، ہڈیاں وغیرہ کا اجتماعی عمل ہوتا ہے مگر یہ بھی نفسیات اور علم الابدان کا کام ہے کہ وہ ان کے عمل کو سمجھیں اور بتائیں یہ بھی میرے موضوع سے خارج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار