

Loading content...
ان کی ڈیوٹیاں کیا ہوتی ہیں وہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ آنکھ دیکھتی ہے، کان سنتا ہے، ہاتھ کام کرتے ہیں، زبان بولتی ہے … مگر یہ کس طرح اپنی ڈیوٹیاں انجام دیتے ہیں اس کے بارے میں بتانا علم النفسیات اور علم الابدان کا کام ہے کہ وہ ان کے عمل کو دیکھے کہ آنکھ کیسے دیکھتی ہے، کان کیسے سنتے ہیں، میرا یہ موضوع نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار