

Loading content...
ایک بدن مطلق مرکب الاعضا ہوتا ہے یعنی ہاتھ، پیر، سر، آنکھ، ناک وغیرہ جب ملتے ہیں تواس مجموعۂ اعضا کو بدن کہا جاتا ہے پھر ان اعضا و جوارح کی اپنی اپنی ایک ڈیوٹی ہوتی ہے ان کا اپنا اپنا ایک فنکشنFunctionہوتا ہے اور ذات سے اعضا و جوارح کا جو تعلق اور رشتہ بنتا ہے اسی کو مقام عضویت کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار