

Loading content...
بنتی ہے مگر بدن اس ذات کا مظہر ہوتا ہے … انسان کی ذات کا اظہار بدن سے ہوتا ہے باقی ارکان غائب ہوتے ہیں اور ان کیلئے بدن کو مقامِ ذات میں مقام مظہریت ملتا ہے یعنی ذات فرد کیلئے مظہر بدن ہوتا ہے کہ ذات کا اظہار بدن سے ہے اور بدن کا ہر قول و فعل و حرکت و سکون ذات سے منسوب ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار