

Loading content...
ان آیات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس غیب مطلق نے ظاہر پرست انسان کواپنی ذات کو سمجھانے کیلئے خود اسی انسان کو سامنے رکھ کر سمجھانے کی کوشش کی ہے کیونکہ حدیث ہے کہ من عرف نفسہ فقد عرف ربہان آیات کو اگر یکجا کر لیا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ اللہ کسی انسان نما خدا کی تصویر کشی کر رہا ہے اور کسی بشر نما اللہ کا تعارف کروا رہا ہے جو اللہ کم اور بشر زیادہ لگتا ہے یعنی ایک مکمل انسان کی طرح کا خدا اس نے ہمارے سامنے کھڑا کر دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار