

Loading content...
اس میں اس قسم کی آیات آجاتی ہیں کہ جن سے لگتا ہے کہ اللہ جل جلالہ ہمارے مابین ایک آدمی کی طرح رہتا بستا ہے اور وہ ہمارے معاشرے اور سوسائٹی کا ایک فرد ہے چونکہ میں اتنے ہی اقسام کی تشریح کر سکوں گا اس لئے انہی پر اکتفیٰ کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار