

Loading content...
آخر یہ فیصلہ ہوا کہ مجھے اپنی طرف سے کچھ سمجھنے کے بجائے اسی ذات کے کلام پاک کی طرف رجوع کرنا چاہئے جو بقول خدا کلام خدا ہے اس فیصلے کے بعد میں نے تبیان لکل شی کی مصداق کتاب کی بنظر غائر تلاوت شروع کردی اور اس کوشش میں لگ گیا کہ وہ ذاتِ واجب الوجود خود کو جو سمجھوانا چاہتی ہے میں وہی کچھ سمجھوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار