

Loading content...
ہر مومن عصائے موسیٰ علیہ السلام کا حامل ہو گا اور ہر مومن کا ہر عصا عصائے موسیٰ علیہ السلام ہوگا،ہر مومن جناب صالح علیہ السلام کی طرح جب اور جس پہاڑ سے چاہے گا ناقہ برآمد کر سکے گا بلکہ بات ناقہ تک محدود بھی نہ ہو گی بلکہ جو جی میں آئے برآمد کرے گا ہر مومن جناب عیسیٰ علیہ السلام کی طرح جاندار خلق کر رہا ہو گا مردے زندہ کررہا ہوگا، یعنی ہر مومن حامل امر کن فیکون ہو گا تب سارے راز منکشف ہوں گے دعا کریں وہ وقت جلدی آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار