

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ بعض کام اس ذات واجب الوجود کی نیابت میں پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کرتے ہیں اور بعض کام تو ان کے شایان شان بھی نہیں ہوتے جو ملکوت کے ذریعے وہی کرواتے ہیں اور بعض کام ملکوت کے شایانِ شان بھی نہیں ہوتے وہ عام وسائل سے عمل میں لائے جاتے ہیں اس لئے جب بھی پاک خاندان علیھم الصلوات والسلامکے فضائل بیان ہوں تو اعتراض سے بچنا چاہئے کیونکہ اس میں ہلاکت ابدی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار