

Loading content...
اب اس کی دوسری صورت بھی دیکھیں کہ اگر کوئی بادشاہ سارے کام اپنے ہاتھ سے کرنا شروع کر دے، باورچی کی بجائے کھانا خود تیار کرے اور خود میزوں پر سجائے اورخود مشروب بنائے، خود کرسیاں لگائے، اور خود ایک ایک کو دوڑ دوڑ کر کھانا اور مشروبات پیش کر رہا ہو تو کیا کوئی اسے بادشاہ کہے گا؟ اگر کہہ بھی دے گا تو کیا اسے عقلمند بھی سمجھے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار