

Loading content...
اس نے امراء مملکت کو دعوت دی اس کے غلاموں نے کھانا تیار کیا، فرنیچر میزیں کرسیاں آراستہ کیں، سارا انتظام خدّام اور غلاموں نے کیا حتیٰ کہ جب مہمان آ گئے تو انہیں کھانا بھی انہوں نے پیش کیا، انہوں نے کھانا سامنے رکھا، مشروبات انہوں نے پیش کئے، اور جو لوگ دعوت میں موجود تھے انہوں نے بادشاہ کا شکریہ ادا کیا کہ آپ نے ہمیں اپنے کھانے پر یاد کیا اور اتنا اچھا کھانا دیا، اتنے مشروبات دئے، اس لئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار