

Loading content...
ایک مبتدی کو سمجھانے کیلئے عرض کروں گا کہ اس بات کو سمجھنے کیلئے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اس رب ذوالجلال والاکرام کو ایک صاحب جاہ و جلال بادشاہ فرض کرلیں اور ایک عظیم شہنشاہ کے نظام حکومت پر غور کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار