

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ان واجبات کی ادائیگی بلا واسطہ و بلا وسیلہ اس کی کبریائی اور جاہ و جلال کو ڈیمج [Damage]کر دے گی اس لئے اس نے ایسے واجبات کی ادائیگی کیلئے اپنے نمائندے قرار دئے ہیں جو اللہ کی نیابت و وکالت میں یہ سارے واجبات ادا فرماتے ہیں اور اسی میں اس کی شان کبریائی اور جاہ و جلال جبروتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار