

Loading content...
اس کے نتائج کیا نکلتے؟ انسان فرعون بن جاتاایک تصور پیدا ہوجاتا کہ امیر لوگ خالق کے قانون سے ماوریٰ ہیں، ایک یہ تصور پیدا ہو جاتا کہ عبادت واقعی کوئی اچھی چیز ہوتی تو امیر لوگ خود کیوں نہ ادا کرتے؟ اس طرح عبادات کا استخفاف اور توہین ہوتی، انسان کی فرعونیت اس قدر بڑھ جاتی کہ یہ سارے واجبات پیسے دے کر ادا کروا لیتااور خود واجبات سے بے نیاز ہوجاتا اور یہ آزادی انسان کو چند ہی دنوں میں فرعون کامل بنا دیتی انہی مقاصد کے پیش نظر نمازیں اور روزے واجب علیٰ الذات قرار دئے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار