

Loading content...
مثلا نمازیں اس لئے انسان پر واجب علیٰ الذات قرار دی گئی ہیں کہ اسے انسان خود ادکرے تاکہ اس میں اس کی جبین جھک کر اس کی فرعونیت اور کبریائی کو برباد کر دے اگر نماز واجب للذات ہوتی تو امیر لوگ کیا کرتے؟ وہ اپنی نمازیں خود نہ پڑھتے اور چند غریب لوگوں کو بلا کر انہیں پیسے دے کر ساری نمازیں مع تہجد پڑھوا لیتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار