

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ واجب کی دو نوعیتیں ہیں اس لئے واجبات علیٰ اللہ کی بھی دو نوعیتیں ہیں یعنی خالق پر بھی کچھ واجبات للذات ہیں اور کچھ واجبات علیٰ الذات ہیں یوں سمجھ لیں کہ کچھ واجبات کی ادائیگی رب ذوالجلال و الاکرام کو بہ نفس نفیس کرنا پڑتی ہے اور کچھ واجبات کی ادائیگی توکیل و توسیل کے ذریعے ہوتی ہے یعنی کچھ کام اسے بلا واسطہ کرنا پڑتے ہیں اور کچھ کام بالواسطہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار