

Loading content...
اس مہربان خالق نے انسان کو پیدا کیا ہے وہ عادل بھی ہے اور رحیم بھی ہے، رحمان بھی ہے اس کی رحمانیت کے حوالے سے اس پر واجب ہو جاتا ہے کہ وہ ہربرے یافاجر کو، نیک و بد کو رزق عطا فرمائے اس کی رحیمیت کے حوالے سے اس پر واجب ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے مومنین اپنے پیار کرنے والوں پر خصوصی نوازش فرمائے اس کے عدل کے حوالے سے اس پر واجب ہو جاتا ہے کہ اپنے مطیع کو جنت دے اور نافرمان کو جہنم بھیجے اسی طرح سے خود سوچتے جائیں کہ اس ذات واجب الوجود پر کیا کیا واجب ہے اس کی ایک طویل فہرست ہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار