

Loading content...
واجب علیٰ الذات میں کسی کو وکیل یا نائب یا وسیلہ نہیں بنایا جا سکتا بلکہ فردکو اس کی ادائیگی خود کرنا ہوتی ہے جیسے زندگی میں نمازیں روزے واجب علیٰ الذات ہیں اس لئے انسان ان کیلئے کسی کو وکیل نہیں کر سکتا اور اس کی موت کے بعد اس کے ورثا پر اس کے فرائض کی ادائیگی واجب للذات ہوتی ہے اس لئے وہ انہیں کسی سے بھی اجرت دے کر ادا کروا سکتے ہیں … آپ نے ان دو واجبوں کو سمجھ لیا ہے اب یہ بھی جان لیں کہ ان دونوں واجبوں کے آگے دو دو اقسام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار