

Loading content...
اس دور میں واجب واجب کی باتیں سن کر میں مناسب سمجھتا ہوں کہ آپ کے سامنے واجب کے بارے میں کچھ عرض کروں لیکن بات پہلے مخلوق سے شروع کرتے ہیں اور پھر خالق کائنات پر کلام کریں گے حقیقت یہ ہے کہ واجب کی دو نوعیتیں ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار