

Loading content...
اس دور میں یہ باتیں عام سننے میں آتی ہیں کہ یہ بات اللہ جل جلالہ کی ڈیوٹی ہے یہ بات اللہ پر واجب ہے یہ بات اللہ کے سوا کوئی نہیں کر سکتایہ بات پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کی نہ ہی ڈیوٹی ہے اور نہ ہی ان پر فرض ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار