

Loading content...
سقیفہ والوں کو تو شاید اس کی ضرورت تھی کیونکہ وہاں اوّل ما خلق اللہ نوری کی مصداق ذات کی مسند پر خاکیوں کو بٹھانے کی خاطر اللہ کے نورِاوّل کو بشر اور خاکی انسان بنا کر پیش کرنا ان کیلئے ضروری تھا مگر آج تو اس کی ضرورت نہیں تھی سوائے اس کے کہ اس دور کے عمامہ و قبا کے وہی سقیفے والے عزائم ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار