

Loading content...
اس دور میں شانِ توحید کی اشاعت کے در پردہ فضائل محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلامپہ ڈاکے ڈالنے کا رواج پیدا ہو گیا ہے اور جو شخص بھی کسی طرح سے خاندان تطہیر کے پاک افراد علیھم الصلوات والسلام کی عظمت پر ڈاکہ ڈالنا چاہتا ہے وہ اللہ جل جلالہ کی عظمت بیان کرنے کی آڑ میں (نصیب دشمناں) ان کی تنقیص کرتا ہے اور خود کو ایک موحد کی طرح پیش کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار