

Loading content...
اب آخر پر تمام مومنین سے التماس ہے کہ وہ دل کی گہرائیوں سے ہر وقت یہی دعا کرتے رہیں اور اسی دعا کو اپنی حیات کا معمول بنائیں کہ ہماری ترستی ہوئی آنکھوں کو وہ حسین لمحات دیکھنا جلد از جلد نصیب ہوں کہ جب واحدانیت الکبریٰ یعنی ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانے عجل اللہ فرجہ الشرف اس دنیا میں تشریف لا کر وجہہ اللہ کو عوام کیلئے بے نقاب فرمانویں گے اور اس وقت وحدت الوجود اور اولنا و اوسطنا و آخرنا و کلنا کے سارے راز خود بخود منکشف ہو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار