

Loading content...
() دوستو ! ہمیں یہ بات بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ایک ایٹم سے لے کر کہکشاں تک ہر چیز کو اس نے اپنی وحدانیت کا گواہ بنایا ہے کیونکہ جب ایک کیمسٹ (Chemists)موجودات ارضی کا کیمیاوی تجزیہ کرتا ہے اور اس کے بعد وہ شہاب ثاقب کے ٹکڑوں کا تجزیہ کرتا ہے پھر وہ چاند اور مریخ سے لائی ہوئی مٹی اور پتھروں کا [Chemical Analysis] کیمیکل انیلیسزیا کیمیاوی تجزیہ کرتا ہے تو اس کا منہ حیرت سے کھل جاتا اور وہ یہ دیکھ حیران رہ جاتا ہے کہ اس پوری کائنات کی تخلیق کا کیمیاوی فارمولا ایک ہی ہے اور اسے یہ تجزیہ اس بات پر مجبور کردیتا ہے کہ وہ مان لے کہ اس کائنات کو تخلیق فرمانے والا گریٹ کیمسٹ (Great Chemist)کوئی ایک ہی ذہن ہے کیونکہ کری ایشن [Creation] کا ایک ہی فارمولا ہونا اس کے ایک ہونے کا اتنا بڑا ثبوت ہے کہ جسے کوئی رد کرہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار