

Loading content...
اگر قُرب سے مراد قُربت وجودی ہو تو تقُرب اِلٰہی تحصیل حاصل کی طرح ہے جیسا کہ کوئی چیز پہلے سے تمہارے پاس ہو اور تم اسی چیز کو دوسرے سے مانگ رہے ہو اور تحصیل حاصل کو فعل عبث یا بے سود مانا جاتا ہے یعنی جب خالق تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ پہلے سے قریب ہے تو اس کی اور قُربت کیا مانگو یا چاہو گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار