

Loading content...
دوستو! ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ قُرب کا جو عام تصور ہے وہ ناقص و فاسد ہے اور خالق اور مخلوق کے معاملے میں قُرب کے معنی جدا جدا ہیں … عام طور پر قُرب اتصال بین الموجودین کے معنی میں لیا جاتا ہے حالانکہ خالق خودفرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار