

Loading content...
اس کا دوسرا رخ یہ ہے کہ جو لوگ مرکز مطلق سے بعید تر ہوتے چلے گئے ہیں ان کی افادیت کا دائرہ تنگ سے تنگ تر ہوتا گیا ہے تا اینکہ وہ اپنی ذات کے گرد خودغرضیوں کے ایک انتہائی تنگ خول میں سمٹ کر مر گئے ہیں یعنی وہ وسیع ہونے کی بجائے محدود ہوئے ہیں اس طرح دو نتائج ہمارے سامنے آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار