

Loading content...
اس کا ہم مشاہداتی تجزیہ کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ جن اعلیٰ شخصیات نے اس مقصد کو پا لیا ہے یا مرکز مطلق کے قُرب کو حاصل کر لیا ہے اور مقام قُرب تک پہنچے ہیں ان کی افادیت کا دائرہ وسیع ہوا ہے یا تنگ ہوا ہے اگر ان کی افادیت اور فیوض و برکات کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہو کر کائنات پر محیط ہوا ہے تو لازماً مرکز بھی محیط ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار