

Loading content...
اس کے کئی طرح سے جوابات دئیے جا سکتے ہیں ان میں سے ایک جواب یہ ہے کہ اس دنیا میں آج جو زندہ مذاہب موجود ہیں ان تمام میں خصوصاً اسلام میں مقصد حیات ایک ہی ہے قُرب اِلٰہی اور رضوان اِلٰہییعنی جملہ مذاہب کے اعمال خیر اور عمل صالح کا بنیادی مقصد تقُرب معبود ہی ہے اور اسی کو خلوص فی العبادات کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار