

Loading content...
یعنی اس کا اظہار بوجہ آثار ہے نہ کہ بوجہ ظہور ذات ہے اسے اب پھر سابقہ طرز استدلال سے پیش کرتا ہوں جیسا کہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ وہ ایک مرکز مطلق ہے اور اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ جو بھی مرکز ہوتا ہے چاہے وہ دائرے کا ہو یا عالمین کا، اس کا مشاہدۂ ذات حواس خمسہ و عشرہ سے نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ حسیات کے ادراک میں آ ہی نہیں سکتا …مثلاً آپ ایک میل کے قطر کا ایک دائرہ لگائیں جب اس کا مرکز بنے گا تو وہ بہت بڑا ہوگا جب آپ اس کا مشاہدہ کریں گے تو پتہ چلے گا کہ وہ مرکز نہیں ایک دائرہ ہے پھر اس کو ایک دائرہ قرار دے کر اس کا مرکز بنائیں گے تو وہ بہت چھوٹا ساہو گا مگر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار