

Loading content...
دوستو! ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ اس کی احدیت کا مقام در حقیقت مقام غیب مطلق بھی ہے اور مقام مشہود مطلق بھی ہے، جس طرح وہ ذاتِ واجب الوجود ایک ہے اسی طرح وہ غیب الغیوب بھی ہے یعنی وہ اپنے شدتِ ظہور کی وجہ سے غائب ہے اور کمال غیبت کی وجہ سے اظہر الظاہرین بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار