

Loading content...
اسی طرح جیومیٹری (Geometry)کی بیسیوں مثالیں پیش کی جا سکتی ہیں لیکن انہی بیان کردہ مثالوں سے بھی ایک مبتدی طالبعلم کو احدیت کے تصور سے روشناس کروایا جا سکتا ہے یعنی اس کی کثرت میں وحدت اور وحدت میں کثرت کا کیا مطلب ہے اسے کچھ نہ کچھ ضرورسمجھایا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار