

Loading content...
ایک دن ایک آدمی اپنے جملہ خاندان کے ساتھ ایک تقریب میں شامل تھا وہاں وہ کسی بات سے ناراض ہو گیا اور تقریب چھوڑ کر جانے کا ارادہ کیا جونہی وہ باہر جانے لگا تو خاندان والوں کو احساس ہوا کہ یہ تو اچھا نہیں ہوا انہوں نے اسے روکنے کی کوشش کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار