

Loading content...
دوستو! ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ اس کی اوسطیت اور مرکزیت کا تصور تعدد ذات کی نفی کیلئے دلیل کافی بھی ہے یعنی وہ ایک ثابت ہو جاتا ہے… کثرت میں وحدت کا مقصد یہ نہیں کہ ہر شکل میں اس کا وجود آ جاتا ہے یعنی وہ مختلف اشکال کے مختلف مرکز میں جلوہ آرا ہو جاتا ہے بلکہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ جملہ موجود اشکال کا وہ ایک ہی مرکز ہے اور اسی مرکز سے شعاعیں پھوٹ پھوٹ کر مختلف اشکال کی تشکیل و تخلیق کرتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار