Loading content...
جس طرح دائرے کا وجود مرکز پر دلیل بن جاتا ہے اسی طرح خلق کا وجود خالق پر دلیل بن سکتا ہے اور اس طرح اس کا وجود موجودات کے وجود سے خود بخود ثابت ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار