

Loading content...
ہمیں یہ بات بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ اشکال کے بغیر مرکز کا تعارف محال ہوتا ہے اشکال ہی سے اس کا تعارف ممکن ہے کیونکہ اشکال موجود ہوں تو مرکز غائب رہ کر بھی اپنی ذات کے وجود کو منوا سکتا ہے اور اشکال موجود نہ ہوں تو مرکز موجود ہونے کے باوجود اپنے وجود کو ثابت نہیں کر سکتا گویا اس کے تعارف کیلئے اشکال کا وجود ضروری ہے ورنہ اس کا تعارف محال ہو گا اسی لئے حدیث قدسی میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار