

Loading content...
آپ اشکالِ کلی کا ایک ایسا نقشہ بنائیں جس میں ایک ہی مرکز قائم کریں اور جملہ اشکال ایک دوسرے کے اندر تشکیل پاتے جائیں تو یہ شکل بنانا آسان ہے ایسا نہ ہو کہ ہر شکل کا ایک علیحدہ مرکز بنایا گیا ہو بلکہ ایک ہی مرکز کے گرد سارے اشکال موجود ہوں اس سے یہ بات سمجھنا آپ کیلئے آسان ہو جائے گا کہ موجود و لا موجود اشکال کا مرکز ایک ہی ہے اور اشکالِ وجود موجود و لا موجود مرکز کے بغیر نہیں ہیں اور ان کا وجود اس کے بغیر ثابت نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار