

Loading content...
اس کی مرکزیت کی ایک جیومیٹریکل(Geometrical) تشریح بھی کی جا سکتی ہے کہ وہ ذات واجب الوجود ایک ایسا مرکز ہے کہ جس کے گرد جیومیٹری (Geometry)کے جملہ اشکال بنی ہوئی ہوں کیونکہ جیومیٹری (Geometry)کی جملہ اشکال مرکز کے بغیر ہو ہی نہیں سکتیں ہر شکل کا ایک مرکز ضرور ہوتا ہے اور جب بھی کوئی عقلمند انسان جیومیٹری (Geometry)کی کسی شکل کو دیکھتا ہے تو فوراً اس کی مرکزیت کا ادراک کر لیتا ہے چاہے اسے وہ مرکز نظر آئے یا نہ آئے دائرہو یا مربع،مثلث ہو یا مسدس ہر شکل اپنے مرکز کو منوانے میں مصروف ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار