

Loading content...
اس کی اوسطیت بلحاظ مرکزیت کے ہے کیونکہ وہ مرکز ھست و موجود ہے جیسے پرکار کے دائرے کا ایک مرکز ہوتا ہے اور وہ ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے اور دائرہ بن نہیں سکتا جب تک اس کا مرکز ایک نہ ہو متعدد مراکز سے بننے والا دائرہ اپنی تعریف سے خالی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار