

Loading content...
ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ وہ ذات واحد فگر (Figure) کے لحاظ سے بھی ایک نہیں ہے جیسے عیسائیت میں اقنومِ ثلاثہ کا تصور ہے؟ آپ دیکھیں جب ہم3کا ہندسہ لکھتے ہیں تو وہ ایک فگر(Figure) ہوتا ہے مگر اس میں تین عدد ایک چھپے ہوئے ہوتے ہیں وہ بلحاظ ہندسہ تو ایک ہوتا ہے مگر وہ تین کا مرکب ہوتا ہے، اس لئے یہ بھی ماننا ضروری ہے کہ وہ ایک ہے مگر بحیثیت فگر (Figure) وہ ایک نہیں ہے اور اس کی ذات معدد مرکب نہیں ہے، وہ ذات اجل و ارفع ایک کامل صفر( زیرو) کی طرح ہے کہ جس میں کوئی عدد اور کوئی پوائنٹ، کوئی ترکیب نہیں ہے وہ ایک ہے تو ایک کامل صفر کی طرح ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار